۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍بدیہی ہے کہ واجب نماز، عزاداری اہل بیت (علیہم السلام) میں شرکت کرنے سے مقدم ہے، جبکہ ان مجالس کے بہانے نماز کو ترک اور قضا کرنا جائز نہیں ہے۔ تاہم ضروری ہے کہ مجالس اور ماتمی انجمنوں کے پروگرام اس طرح سے ترتیب دیے جائیں کہ نماز میں خلل نہ پڑے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

💠 سوال: بعض مجالس اور ماتمی انجمنوں میں رات گئے تک عزاداری ہوتی رہتی ہے اس طرح کہ نماز قضا ہونے کا سبب بنتی ہے، آیا مذکورہ عمل جائز ہے؟

✅ جواب: بدیہی ہے کہ واجب نماز، عزاداری اہل بیت (علیہم السلام) میں شرکت کرنے سے مقدم ہے، جبکہ ان مجالس کے بہانے نماز کو ترک اور قضا کرنا جائز نہیں ہے۔ تاہم ضروری ہے کہ مجالس اور ماتمی انجمنوں کے پروگرام اس طرح سے ترتیب دیے جائیں کہ نماز میں خلل نہ پڑے۔

احکام شرعی:عزاداری طویل ہوجانے کی وجہ سے نماز قضا ہونا

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .